+(00) 123-345-11

کیاقوالی کی محافل میں شرکت کرنا جائز ہے؟

مروجہ قوالی کی محافل میں شرکت کرنا یا ان کا سننا جائز نہیں ہے اور اس حکم کی کئی وجوہات ہیں مثلاً ان قوالیوں میں غیر شرعی اشعار اور کلام کہا جاتا ہے۔ میوزک اور موسیقی کا استعمال کیا جاتا ہے لہٰذا اگر اولیاء کرام رحمہم اللہ کی شان و مرتبہ کو سننا ہو تو اسلامی طریقہ سے اور ایسے انداز میں یہ مبارک کام کیا جائے جس میں شرک کی آمیزش اور غیر شرعی امور کا ارتکاب نہ ہو۔

لما فی الحدیث:

لیکونن من امتی اقوام لیستحلون الحر والحریر والخمر والمعازف