+(00) 123-345-11
vector-bg
abt-img2.jpg
تعارف

دیباچہ

زیر نظر ’’اشرف الفتاویٰ‘‘ ان فتاویٰ کا مجموعہ ہے جن کے سوالات معہد اُم القریٰ جامعہ اشرفیہ کے زیر انتظام مفتی آن لائن کے شعبہ میں بذریعہ ای میل موصول ہوئے۔

اہل نظر و فکر اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ موجودہ مادی ترقی کے دور میں جہاں دین مخالف خیالات کو ایک منظم انداز سے، میڈیا کے ذریعے عوام میں منتقل کیا جا رہا ہے اور ذرائع نشر و اشاعت سے حیا سوز اور قابل اعتراض مواد کو پھیلانے کی تگ و دو میں مسابقت جاری ہے، وہاں علماء کرام لوگوں کو ہدایت کی طرف لانے اور ان کی دینی تعمیر و ترقی کے لیے جدید ذرائع مواصلات اور انٹرنیٹ کی سہولت کو حسب استطاعت دین کے فروغ کے لیے استعمال کرنے سے غافل نہیں رہے۔

About Essentials

Pillars Of Islam

  • Shahadah
    (Faith)
  • Salah
    (Prayer)
  • Sawm
    (Fasting)
  • Zakah
    (Almsgiving)
  • Hajj
    (Pilgrimage)