+(00) 123-345-11

کیا لیزنگ کمپنی یا سودی بنکوں سے لیز پر کار لینا جائز ہے؟

مروجہ کنونشنل لیزنگ کمپنیوں کے طریقہ کار میں مختلف شرعی مفاسد پائے جاتے ہیں مثلاً ایک عقد میں دوسرے عقد کومشروط کرکے شامل کرنا قسطوں کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں جرمانہ لگانا وغیرہ اس لئے مذکورہ کمپنیوں سے لیزنگ کا معاملہ کرنا شرعاً جائز نہیں اس سے احتراز ضروری ہے۔

وفی ’’الحدیث‘‘:

ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال : لایحل سلف و بیع ولا شرطان فی بیع ولا ربح مالم یضمن ولابیع مالیس عندک۔ ترمذی: (رقم الحدیث ۱۲۳۴)