+(00) 123-345-11

ننگے سر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

بلا عذر ننگے سر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

وتکرہ الصلوٰۃ حاسراً رأسہ اذا کان یجد العمامۃ وقد فعل ذلک تکاسلا أو تھاوناً بالصلوٰۃ الخ۔(ھندیہ ص ۱۱۸، ج۱)