+(00) 123-345-11

اگر دوران غسل کلی کرنا بھول جائے یا غلطی سے کوئی عضو خشک رہ جائے اور جسم خشک ہونے کے بعد یاد آئے تو کیا غسل دوبارہ کرناہوگا۔

اگر دوران غسل بھولے سے کوئی حصہ خشک رہ گیا یا مثلاً کلی بھول گیا تو جس وقت بھی یاد آئے اسے دھو لے اور کلی کر لے۔ دوبارہ پورا غسل کرنا ضروری نہیں ہے۔

’’ولوترکھا (ای المضمضۃ) ناسیا فصلی ثم تذکر یتمضض ویعید ماصلی‘‘۔ (منیہ ۱۴)