+(00) 123-345-11

تحیۃ الوضو کیا ہے؟

وضو کرنے کے بعد اگر مکروہ وقت نہ ہو تو دو رکعت نماز نفل تحیۃ الوضو پڑھنا مستحب ہے۔

وندب رکعتان بعد الوضوء یعنی قبل الجفاف کما فی الشرنبلا لیۃ عن المواھب۔

لحدیث مسلم مامن احدٍ یتوضاء فیحسن الوضوء ویصلی رکعتین یقبل بقلبہ و وجھہ علیھما الاوجبت لہ الجنۃ۔ (شامیۃ ص ۵۰۴، ج ۱) رشیدیہ۔