+(00) 123-345-11

شوہر کی رضامندی کے ساتھ عدالتی خلع کاحکم

سوال میں ذکر کردہ صورت اور منسلکہ تفصیل میں غور کیا گیا جس سے بظاہر معلوم ہو رہا ہے کہ زوجہ نے شوہر کی اجازت سے خلع لیا ہے اگر صورت حال اس کے مطابق ہے تو خلع سے ایک طلاق بائن واقع ہوکر نکاح ختم ہو چکا ہے اب اگر وہ دونوں آپس میں ملنا چاہیں تو باہمی رضامندی سے نکاحِ جدید کر کے باہم مل سکتے ہیں اس صورت میں شوہر کو آئندہ کیلئے صرف دو طلاق کا حق حاصل ہوگا۔

قال فی الشامیۃ : ویقع بہ تطلیقۃ بائنۃ الا ان نوی ثلاثا فتکون ثلاثا وان نوی ثنتین کانت واحدۃ بائنۃ کما فی الحاکم (۲؍۶۰۸)