+(00) 123-345-11

عیدین کی نماز کے بعد لوگ ایک دوسرے سے بغل گیر ہوتے ہیں کیا یہ طریقہ صحابہ کرامؓ سے ثابت ہے؟

احادیث اور اقوال صحابہؓ و آئمہ دینؒ سے خاص طور پر عید کے بعد معانقہ کرنے کا ثبوت نہیں ملتا لہٰذا نماز عید کا حصہ سمجھتے ہوئے اس کا التزام کرنا درست نہیں۔

ونقل فی تبیین المحارم عن الملتقط: انہ تکرہ المصافحۃ بعداداء الصلاۃ بکل حال لان الصحابۃ ما صا فحوا بعداداء الصلوٰۃ… وموضع المصافحۃ فی الشرع انما ھو عند لقاء المسلم لاخیہ لا فی ادبار الصلوات (فتاویٰ شامیہ ، ج:۶، ص:۳۸۱)