+(00) 123-345-11

کیا امام مسجد کے لیے جائز ہے کہ مسجد میں موجود ہوتے ہوئے سوتا رہے اور جماعت کی امامت نہ کرے یا کسی کام میں مصروف رہے اور جماعت نہ کرائے؟

اگر امام صاحب واقعی غفلت کر رہے ہیں تو ان کی عزت و احترام کا لحاظ رکھتے ہوئے ان کو سمجھایا جائے اس مقصد کے لئے کوئی ایسا طریقہ اختیار کرنا جس میں امام مسجد کی تحقیر و تذلیل ہو سخت ناپسندیدہ ہے۔