میرے والد ۱۷ رمضان کو سعودی عرب آئے اور ابھی تک وہیں ہیں یعنی انہوں نے رمضان پاکستان میں شروع کیا اور سعودی عرب میں ختم کیا اس طرح ان کے ۲۸ روزے ہوئے اب وہ ایک یا دو کتنے روزے قضا رکھیں گے؟
مذکورہ صورت میں آپ کے والد کو ایک قضاء روزہ رکھ کر ۲۹ روزے پورے کرنے ہوں گے۔