ان ۸ رکعت تراویح میں وہ قرآن کریم کی تلاوت دیکھ کر کرتے ہیں کیا اس بارے میں کوئی حدیث ہے؟
امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے ہاں نماز میں قرآن پاک سے دیکھ کر پڑھنا جائز نہیں ہے اس سے نماز ٹوٹ جائے گی جبکہ بعض آئمہ کے ہاں نماز نہیں ٹوٹے گی، فریقین کا استدلال اجتہاد و قیاس سے ہے اس سلسلے میں کوئی صریح حدیث موجود نہیں ہے۔"