کیا والدین سے پانی مانگنا جائز ہے ؟ اگر نیت یہ ہو کہ والدین کو پانی پلانے کا ثواب ملے جو کہ ایک غلام آزد کرنے کے برابر ہے یا نہیں بتا دیں؟


والدین سے بلاضرورت پانی مانگنا یا کوئی اورخدمت لینا خلافِ ادب ہے، اس لیے ایسا نہ کیا جائے۔ واللہ تعالیٰ اعلم