+(00) 123-345-11

کمیٹی کا کوئی بھی رکن کسی ایسے شخص کا تقرر کر سکتا ہے کہ جس کی مسجد میں ضرورت بھی نہ ہو اور اس وجہ سے مسجد میں انتشار بھی پھیلتا ہو؟

مسجد کے فنڈ سے مسجد میں بلا ضرورت کسی شخص کا تقرر کرنا جو انتشار کا باعث بھی ہو جائز نہیں۔

ومما اتفق علیہ أصحاب الفتاویٰ أن القیم استأجر اجیرا للعمارۃ بدرھم و دانق وأجر مثلہ درھم فاستعملہ فی العمارۃ ونقد الاجرۃ من مال الوقف یضمن جمیع مانقد لان الاجارۃ وقعت لا للوقف۔ (البحر الرائق ۵: ۲۰۸)