+(00) 123-345-11

مسجد کے لیے ایک جگہ خرید کر وقف کر دی تھی کیا اب اس کو فروخت کر کے دوسری جگہ مسجد بنانا جائز ہے؟

جب زمین خرید کر مطلقاً بلا کسی شرط کے وقف کر دی گئی ہے اب اس کو فروخت کرنا یا دوسری جگہ کے ساتھ تبدیل کرنا درست نہیں ہے۔

ولو کان الوقف مرسلا لم یذکر فیہ شرط الاستبدال لم یکن لہ ان یبیعھا ویستبدل لھا وان کانت ارض الوقف سبخۃ لاینتفع بھا۔ (عالمگیری ص ۴۰۱، ج ۲)