+(00) 123-345-11

میری کوئی نرینہ اولاد نہیں ہے صرف ایک بیٹی ہے بھتیجے بھی ہیں کیا میں زندگی میں اپنا مال بیٹی کو ھبہ کر سکتا ہوں۔

صورتِ مسئولہ میں آپ قضاء ً اپنی بیٹی کو ساری جائیداد دے سکتے ہیں البتہ ورثاء میں سے کسی کو محروم کرنے یا تکلیف دینے کی نیت سے ایسا کیا تو شرعا ً گناہگار ہوں گے۔

لما فی ’’خلاصۃ الفتاویٰ‘‘

لووھب جمیع مالہ لابنہ جاز فی القضاء وھوا ثم نص محمد ھکذا فی العیون۔

(۴/۴۵۱)