+(00) 123-345-11

ایک شخص نے اپنی سالی سے زنا کا ارتکاب کیا، کیااس سے اس کی بیوی اس پر حرام ہو جائے گی؟

سوال میں ذکر کردہ صورت کے مطابق اپنی زوجہ کی بہن سے غلط کاری کرنے والے شخص کا نکاح اپنی بیوی سے نہیں ٹوٹا، بلکہ وہ بدستور اس کی بیوی ہے، مگر یہ شخص سخت گناہ گار ہے، اس پر توبہ و استغفار اور آئندہ اس عمل سے اجتناب لازم ہے۔

وفی الخلاصۃ وطئی اخت امرأتہ لا تحرم علیہ امرأتہ (درمختار ۳ : ۳۴)