+(00) 123-345-11

جسم پر نام کندہ کروانے کا شرعی حکم کیا ہے؟

جسم کے کسی حصے سے کھال کو کاٹ کر وہاں نام یا کوئی چیز کنندہ کرنا جائز نہیں اس سے احتراز لازم ہے۔

لعن اللّٰہ الواشمۃ والمستوشمۃ و فی الشامیۃ والواشمۃ التی تشم فی الوجہ والذراع وھو ان تغزر الجلد بابرۃ ثم یحشیٰ بکحل اولیل فیذاق …الخ (شامی ص۶/۳۷۳)