کیا انگوٹھی میں اچھی قسمت کیلئے پتھر استعمال کر سکتے ہیں؟


انگوٹھی میں نگینہ کے طور پر پتھر استعمال کرنے کی گنجائش ہے اور ان میں کچھ طبی اور ظاہری فوائد بھی ہو سکتے ہیں لیکن یہ عقیدہ رکھنا درست نہیں کہ ان سے ضرورفوائد حاصل ہوں گے نیز اگر کوئی شخص ان پتھروں کو مؤثر بالذات اور قسمت کو تبدیل کرنے والا سمجھے تو یہ شرک ہو گا۔

ولا یتختم لغیرھا کحجر وذھب وحدیدو رصاص وزجاج وغی رھ ا وال ع ب رۃ بالحلقۃ من الفضۃ لا بالفص فیجوز من حجر وعقیق و یاقوت وغیرہا …الخ

(شامیہ ص۵/۲۵۴)