+(00) 123-345-11

ایک شخص کی دو بیویاں ہیں ایک بیوی سے دو بیٹے ہیں اور دوسری بیوی سے ایک بیٹا ہے زید نے اپنی زندگی میں اپنی جائیداد میں سے جو ان کا حصہ بن رہا تھا دیدیا اسکے کچھ عرصہ بعد زید فوت ہوگیا وہ دو بیٹے جو ایک ماں سے ہیں وہ اکٹھے تھے اب ان میں سے ایک فوت ہوگیا اب اس فوت شدہ کا جو مالِ وراثت ہے صرف ان کے سگے بھائی کو دیا جائیگا یا ان کے سوتیلے بھائی کا بھی حصہ ہے؟

حقیقی بھائی کی موجودگی میں علاتی بھائی وراثت سے محروم ہوگا۔