+(00) 123-345-11

جرابوں پر مسح جائز ہے یا نہیں جواب مرحمت فرمائیں۔

آجکل کی مروجہ جرابیں جو کاٹن اور سوت کی بنی ہوتی ہیں ان پر مسح کرنا شرعاً جائز نہیں۔

وقد ذکر نجم الدین الزاھدی عن شمس الائمۃ الحلوانی ان الجوارب خمسۃ انواع من المرغزی والغزل والشعر والجلد الرقیق والکرباس۔ قال فذکر التفاصیل فی الاربعۃ من الثخین والرقیق والمنعل وغیر المنعل والمبطن وغیر المبطن واما الخامس فلایجوز المسح علیہ کیف ماکان انتھی۔ (کبری: ص ۱۱۹)