سنت کے مطابق مسواک کی لمبائی کتنی ہونی چ اہیے۔


ابتداًء ایک بالشت ہونا مستحب ہے بعد میں کم ہوجانا مضر نہیں۔

لما فی ’’الشامیہ‘‘:

(وطول شبر) الظاھرانہ فی ابتداء استعمالہ فلا یضر نقصہ بعد ذلک بالقطع منہ لتسویتہ

(۱/۸۵) رشیدیہ