+(00) 123-345-11

وضو کے بعد نماز کے لیے آیا تو محسوس ہوا کہ منہ میں کچھ پانی ہے جس کو تھوک سمجھ کر نگل گیا کیا روزہ ٹوٹ گیا یا نہیں؟

کلی کرنے کے بعد منہ میں باقی رہ جانے والی تری کو نگلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

اوبقی بلل فی فیہ بعد المضمضۃ وابتلعہ مع الریق الخ وفی الشامیہ ینبغی اشتراط البصق بعد لج الماء لاختلاط الماء بالبصاق فلا یخرج بمجرد المج نعم لایشترط المبالغۃ فی البصق لان الباقی بعدہ مجرد بلل ورطوبۃٍ لایمکن التحرز عنہ الخ۔ (شامیہ ص ۱۰۶، ج ۲)