+(00) 123-345-11

کیا کھڑے ہو کر کھانا جائز ہے؟

کھڑے ہو کر کھانے اور پینے کی عادت بنانا مناسب نہیں۔

اخرج احمد و مسلم و ترمذی عن انس عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم انہ نھی ان یشرب الرجل قائماً قال قتادہ قلت لانس فالاکل فقال ذلک اشرواخبث ....... وھل النھی لامر طبی ایضاً کما مرفی الشرب۔ الخ (شامیہ ص ۹۶، ج ۱)