+(00) 123-345-11

کمپنی کی طرف سے علاج و معالجہ کی غرض سے ادویات فراہم کی جاتی ہیں کیا ملازم وہ ادویات بیچ کر حاصل کردہ رقم کو اپنے استعمال میں لا سکتا ہے یا کسی ایسے شخص کو دے سکتا ہے جو اس کمپنی میں کام نہیں کرتا۔

اگر آپ کی کمپنی کی طرف سے آپکو طبی علاج و معالجہ کی سہولت ضرورت کے بقدر دی گئی ہے کہ آپکو جس قدر ضرورت ہو اس کے بقدر دوائی استعمال کریں تو بچ جانے والی دوائی کمپنی میں واپس جمع کروا دیں یا دوائی واپس کر کے اس کے عوض ملنے والے پیسے کمپنی کو دے دیں اور اگر کمپنی نے وہ دوائی آپ کو مکمل طور پر دے دی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم س کے مالک ہیں خواہ استعمال میں لائیں یا نہ لائیں یا کسی اور کودیں تو آپ بقیہ دوائی یا اس کے عوض حاصل کردہ رقم کو کسی بھی مصرف میں صرف کر سکتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم س کے بار ے میں کمپنی کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کرکے معلومات لیں اور اسکے مطابق عمل کریں۔