+(00) 123-345-11

اسی طرح سے نعت پڑھنے والوں پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ ان کی نعت گانے کی مشابہ ہے باعتبار آواز کہ سوال یہ ہے کہ گانے کے ساتھ مشابہ کیا ہے گانے کا کوئی خاص طرز ہے یا نہیں؟

حمد و نعت کے اشعار میں آواز کو بنانا مستحسن ہے اور اس مقصد کے لیے آواز میں اتار چڑھائو ترنم اور آواز کو باریک کرنا مباح ہے لیکن کسی گانے کی طرز بنا کر پڑھنا درست نہیں ہے اس سے اجتناب لازم ہے۔

ومن الغناء ماھو مباح بالاجماع وھو ترنم الرجل بترقیق الصوت وتحسینہ علی السزاجۃ الطبیعۃ من دون أن یتکلف برعایۃ الموسیقی ویتشبہ بالمغنیین بشرط أن لایکون ذلک أیضاً لھو مجرد بل لغرض صحیح۔

(احکام القرآن ص ۲۵۱، ج ۳)