+(00) 123-345-11

کسی سے محبت کرنا اور اس کے تصور کو ذہن میں لانا کیسا ہے؟

کسی سے ناجائز تعلقات رکھنا، محبت کرنا اور اس کے تصور کو ذہن میں لانا ناجائزہے اور انتہائی سخت گناہ ہے۔اس سلسلہ میں مولانا حکیم اختر صاحب کی کتاب’’بدنظری و عشق مجازی کی تباہ کاریاں‘‘ کا مطالعہ مفید رہے گا۔

لما فی ’’روح المعانی‘‘

(ولا تقربوا الزنیٰ) ای بمباشرتہ مبادیہ القریبۃ او البیعدۃ فضلا عن مباشرتہ والنھی عن قربانہ الخ