+(00) 123-345-11

کیاگھر اور مال وا سباب کی حفاظت کیلئے ’’کتا ‘‘رکھنا جائز ہے ؟

گھراور مال و اسباب کی حفاظت کیلئے کتا رکھنا جائز ہے لیکن مناسب یہ ہے کہ کتے کو گھرکے اندر باندھنے کی بجائے باہر کسی حصہ میں جگہ بنا کر رکھا جائے۔ لیکن اگر چوری کا خطرہ ہو تو اس کو گھر میں رکھنا بھی جائزہے۔

’’لا ینبغی اتخاذ کلب الا لخوف لص او غیرہ فلا بأس بہ‘‘ و فی الشامیۃ: ’’الاحسن عبارۃ الفتح و أما اقتناؤہ للصید و حراسۃ الماشیۃ والبیوت والزرع فیجوز بالاجماع لکن لا ینبغی أن یتخذہ فی دارہ الا ان خاف لصوصا أو اعداء للحدیث الصحیح من اقنتیٰ کلبا الا کلب صید او ماشیۃ نقص من اجرہ کل یوم قیراطان‘‘ (درالمختار مع الرد المحتار۴/۲۳۹)