+(00) 123-345-11

جس شخص کے نام میں محمد کا لفظ ہو گا اس کو جنت مل جائے گی میرا نام شیخ محمد شوکت حسن ہے مگر لوگ اکثر مجھے شوکت پکارتے ہیں۔ کیا اس صورت میں بھی فضلیت کا مستحق قرار پاؤں گا؟

لفظ محمد چونکہ آپ کے نام کا جزو ہے اور حدیث میں محمد نام رکھنے کی فضلیت بھی بیان کی گئی ہے اس لیے اگرچہ لوگ محمدکا لفظ آپ کے نام کے ساتھ استعمال نہ کریں تب بھی آ پ کیلئے یہ نام مبارک ہے اور قیامت کے روز اس کی برکت حاصل ہونے کی امید ہے۔

وورد من ولد لہ مولود فسماہ محمداً کان ھوو مُولودہ فی الجنہ الخ (شامی ص ۵/۲۹۶)