+(00) 123-345-11

کیا بیوی فوت ہونے کے بعد خاوند کے لیے نامحرم ہو جاتی ہے؟

بیوی کے فوت ہونے کے بعد نکاح کا اثر مکمل طور پرختم ہو جاتا ہے اور بیوی خاوند کیلئے نامحرم ہوجاتی ہے یہی وجہ ہے کہ خاوند کیلئے مردہ بیوی کو ہاتھ لگانا بھی جائز نہیں ہے۔

لما فی ’’امداد الاحکام‘‘

لایجوز لہ مسھا بغیر حائل ولو کان من قرابتھا لعدم المحرمیۃ وبطلان النکاح بالموت (۱/ ۸۱۶)