+(00) 123-345-11

کیا ایک مرد میت کے زیر ناف بالوں کو آخری غسل دینے سے پہلے صاف کرنا چاہے اور اگر ایسا نہ کیا جائے تو کیا یہ گناہ ہے؟

میت کو اسی حالت میں دفن کرنا چاہیے جس حالت پر اس کی وفات ہوئی ہے لہٰذا میت کے سر پر کنگھی کرنا یا بالوں کو صاف کرنا جائز نہیں ہے۔

لما فی ’’الشامیہ‘‘:

ولا یسرح شعرہ ای یکرہ تحریما ولا تقص ظفرہ قولہ یکرہ تحریما لما فی القنیہ من ان التزیین بعد موتھما و الامتشاط وقطع الشعر لایجوز۔ (۱/۶۳۳)