+(00) 123-345-11

کیا کسی حلا ل جانور کی اوجڑی حلا ل ہے؟

حلال جانور کی اوجڑی حلال ہے ۔

لما فی ’’الہندیہ‘‘

واما بیان ما یحرم اکلہ من اجزاء الحیوان سبعۃ الدم المسفوح والذکر الخ۔

(۵/ ۲۹۰)