+(00) 123-345-11

بعض علماء نے سگریٹ کے نقصانات کے پیش نظر سگریٹ نوشی کو حرام قرار دیا ہے کیا یہ بات درست ہے؟

بلا ضرورت سگریٹ پینا مکروہ ہے اور ضرورت کے وقت استعمال کے بعد بدبو کو زائل کر دیا جائے تو گنجائش ہے البتہ خارجی عوارض (مضر صحت ہونا وغیرہ) کی شدت سے کراہت میں بھی شدت آجائے گی۔

(فتاویٰ رحیمیہ ص ۲۱۳، ج ۱۰)