+(00) 123-345-11

خنزیر حرام کیوں ہے براۂ کرم حوالہ دیں؟

یہ بات ثابت شدہ اور مسلم ہے کہ غذاؤں کا اثر بھی انسان کی روح پر ہوتا ہے جبکہ خنزیر کے بارے میں سب لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ وہ اول درجہ کا نجاست خور بے غیرت اور دیوث جانور ہے ظاہر ہے کہ ایسے بدکا اثربد ہی ہوگا چنانچہ یونانی طبیبوں نے بہت پہلے یہ تحقیق ظاہر کی تھی کہ خنزیر کا گوشت حیاء کی قوت کو کم کر دیتا ہے اور دیوثی کوبڑھاتا ہے اور اخلاق کو خراب کرنے کا قوی ترین سبب ہے۔ اس لیے شریعت مطہرہ نے اس کے گوشت کو کھانے سے سختی سے منع کر دیا ہے۔ (دیکھئے احکام اسلام عقل کی نظر میں)

حرمت علیکم المیتۃ والدم ولحم الخنزیر(سورۃ المائدۃ آیت:۳)