+(00) 123-345-11

کیا انٹرنیٹ کی سروس مہیا کرنے والی کمپنی اور بنک میں ملازمت کرنا جائز ہے؟

انٹرنیٹ کی سروس مہیا کرنے والوں کے ہاں یا موبائل کمپنی میں نیٹ ورک انجینئر کے طور پر کام کرنے کی گنجائش ہے البتہ سودی بنک میں مذکورہ کام کرنے سے احتراز کیا جائے۔ مذکورہ کام کا اگر براہِ راست سودی معاملات اور ان کی لکھائی یا حساب وغیرہ سے تعلق نہ ہو تو اس صورت میں اس کی کمائی حرام تو نہیں ہوگی لیکن تعاون کا گناہ ہوگا۔