+(00) 123-345-11

اگر کوئی سب سے پہلی صف میں نماز پڑھ رہا ہو اور وضو ٹوٹ جائے تو کیا صفوں کو توڑتا ہوا باہر نکل آئے یا نماز کے اختتام کا انتظار کرے۔

جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے اگر کسی کا وضو ٹوٹ جائے اور کسی ایک طرف سے نکلنے کا راستہ نہ ہو تو صفوں کو چیر کر وضو کے لیے چلا جائے۔ (ماخذ ہ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند ص ۲۶۳، ج ۳)