+(00) 123-345-11

کیا آدھے بازو والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟

مروجہ آدھی آستین والی قمیص یا شرٹ پہن کر نماز پڑھنا خلاف اولیٰ ہے لہٰذا اس کو پہن کر نماز پڑھنے سے اجتناب کیا جائے اور پورے بازو والی قمیص پہن کر نماز پڑھنی چاہیے۔

ولو صلی رافعًا کمیہ الی المرفقین کرہ کذافی فتاویٰ قاضی خان الخ۔

(عالمگیری ص ۱۱۸، ج ۱)