+(00) 123-345-11

جو شخص نماز میں نظر اٹھا کر ادھر ادھر دیکھتا ہے اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

نماز میں دائیں بائیں اس طرح سے توجہ کرنا کہ چہرے کا کچھ حصہ قبلے سے پھر جائے مکروہ ہے اور اگر چہرے کو پھیرے بغیر صرف آنکھوں سے اِدھر اُدھر دیکھ لیا تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

ویکرہ ان یلتفت یمنۃً اویسرۃً بان یحول بعض وجھہ عن القبلۃ فاما ان ینظر بموق عینہ ولا یحول وجھہ فلابأس بہ کذافی فتاویٰ قاضیخان۔ (ہندیہ ص ۱۹۹، ج ۱)