+(00) 123-345-11

اگر نماز کے دوران کوئی لفظ غلط ادا ہو جائے تو اگر اسی وقت اس کو دوبارہ صحیح کرکے ادا کرلے تو کیا نماز درست ہو جائیگی یا سجدہ سھو بھی کرنا ہوگا۔؟

نماز میں کسی لفظ کی غلط ادائیگی کے بعد لوٹ کر اگر اسے درست پڑھ لیا تو نماز صحیح ہو جائے گی اور ایسی غلطی پر سجدہ سہو نہیں کیا جاتا۔

ذکر فی الفوائد لوقرأ فی الصلٰوۃ بخطاء فاحش ثم رجع وقرأ صحیحاً قال عندی صلٰوتہ جائزۃً۔ الخ ۔ (ہندیہ ص ۸۲، ج ۱)