+(00) 123-345-11

کیا چوکڑی مار کر سونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور اگر اس طرح بیٹھ کر جھومتا رہے تو کیا حکم ہے؟

کسی چیز کے ساتھ ٹیک لگائے بغیر چوکڑی مار کر بیٹھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا البتہ اگر کسی چیز کے ساتھ اس طرح ٹیک لگا کر سوئے کہ اگر اس چیز کو ہٹایا جائے تو وہ گر جائے تو ایسی حالت میں سونے سے وضو ٹوٹ جائے گا۔

وان نام قاعداً او واضعاً الیتیہ علی عقبیہ او واضعاً بطنہ علی فخذیہ لاینقض الوضوء الخ۔