+(00) 123-345-11

کیاشادی کے موقع پر سلامی دینا شرعی طورپر صحیح ہے؟

شادی کے موقع پر سلامی دینے کی مروجہ رسم نمود و نمائش ، بے پردگی اور رقم بطور سلامی کے دے کر رقم کا عوض لینے کی خواہش جیسی قباحتوں کا مجموعہ ہے اس لیے اس سے گریز کرنا ضروری ہے البتہ اگر یہ قباحتیں نہ ہوں اور مقصود صرف دوسروں کا تعاون کرنا ہو تو اس کی گنجائش ہے۔