+(00) 123-345-11

احادیث میں منقول اذکار فرضوں کے بعد پڑھے جائیں یا سنتوں کے بعد ؟

اذکار و اوراد کے لیے بہتر یہ ہے کہ انہیں سنتوں کے بعد پڑھا جائے فرائض کے بعد سنتوں سے پہلے لمبے اذکار نہ کئے جائیں۔

القیام الی السنۃ متصلاً بالفرض مسنون۔ (شامی ص ۳۹۲، ج ۱)