+(00) 123-345-11

اس ہماری بستی والوں کی اجتماعی جنازگاہ ہے بارش کی صورت میں اس میں نماز عید پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

جناز گاہ میں عید کی نماز ادا کرنا جائز ہے۔

(وتؤدی بمصر) واحد (بمواضع)کثیرۃ (اتفاقا)۔ (درمختار ۲؍۱۷۶)