+(00) 123-345-11

نماز عید و خطبہ کے بعد اجتماعی دعا مع رفع الیدین جائز ہے یا نہیں۔

نماز عید وخطبہ کے بعد اجتماعی دُعا میں رفع الیدین جائز ہے۔

فی حدیث ام عطیۃ فیکن خلف الناس فیکبرن بتکبیرھم ویدعون بدعائھم یرجون برکۃ ذلک الیوم وطھرتہ۔

وفیہ فاما الحیض فیشھدون جماعۃ المسلمین ودعوتھم ویعتزلن مصلاھم۔(بخاری شریف ۱؍۱۳۴)