+(00) 123-345-11

عیدین کی نماز گورنمنٹ سکول کے گرائونڈ میں پڑھنا جائزہے یا نہیں؟

عیدین کی نماز باجماعت گورنمنٹ سکول کے گرائونڈ میں پڑھنا جائز ہے۔

(تؤدّی بمصر) واحد (بمواضع) کثیرۃ (اتفاقا) (درمختار ۲؍۱۷۶)