+(00) 123-345-11

کیا پہلا سلام پھیرنے سے پہلے یا دوسرا سلام پھیرنے سے پہلے جماعت میں شمولیت ہو سکتی ہے؟

دائیں طرف ’’السلام‘‘ کہہ دینے کے بعد امام کی اقتداء کرنا جائز نہیں ہے۔ لہٰذا پہلے سلام کے ’’السلام‘‘ کہنے کے بعد جماعت میں شمولیت نہیں ہو سکتی۔

لما فی ’’الشامیہ‘‘ :

تنقضی قدوۃ بالاوّل ای بالسلام الاوّل الخ۔ (۱/۴۶۸)