+(00) 123-345-11

اگر فجر کی جماعت نکل جانے کا اندیشہ ہو تو کیا سنتیں فرضوں کے بعد ادا کی جا سکتی ہیں یا یہ پہلے ہی پڑھنا ضروری ہیں؟

اگر مکمل جماعت نکل جانے کا اندیشہ ہو تو سنتیں چھوڑ کر جماعت میں شامل ہو جائے۔ جماعت کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے سنتیں نہ پڑھے کیونکہ اس وقت میں مطلقاً نفل ادا کرنا مکروہ ہے۔ سورج طلوع ہونے کے بعد زوال سے پہلے سنتیں ادا کر لیں۔"