+(00) 123-345-11

میں اپنے سسرال میں نمازِ عصر پڑھ رہا تھا کہ ان کے کتے نے آکر میرے پائوں چاٹنا شروع کر دئیے سوال یہ ہے کہ میری نماز ہو گئی یا مجھ کو نماز دوبارہ لوٹانا ہوگی؟

صورت مذکورہ میں اگر ایک ہتھیلی کے بقدر نجاست لگی ہو تو معاف ہے لیکن اگر اس سے زیادہ نجاست لگ جائے تو نماز نہ ہوگی اور کتے کا لعاب نجس ہوتا ہے۔

شامی ۱/۲۳۱، ۲۳۲، (وایضاً فی الشامیہ ۱/ ۱۶۳) ونور الایضاع ’’نجاسۃ سؤر الکلب‘‘۔"