+(00) 123-345-11

کیا اگر جماعت کھڑی ہو گئی ہو تب بھی پہلے سنتیں ادا کرنی چاہئیں؟

صورت مسئولہ میں اگر سنتوں کے ادا کرنے کے بعد جماعت ملنے کا یقین ہو تو فجر کی سنتیں اد اکر لینی چاہیے البتہ جہاں جماعت ہو رہی ہو اس سے ہٹ کر ادا کرنی ہوں گی۔

ومن انتھی الی الامام فی صلوٰۃ الفجر وھو لم یصل رکعتی الفجر ان خشی أن یفوتہ رکعۃ ویدرک الاخری یصلی رکعتی الفجر عند باب المسجد ثم یدخل۔ الخ (عالمگیری ص ۱۲۰، ج ۱)"