+(00) 123-345-11

کیا ہم فجر کی نماز کی سنت اور فرض کے درمیان نوافل ادا کر سکتے ہیں؟

نمازِ فجر کے پورے وقت میں نوافل ادا کرنا مکروہ ہے اس لیے اس وقت میں نفل ادا نہ کیے جائیں۔

تسعۃ اوقات یکرہ فیھا النوافل ....... منھا مابعد طلوع الفجر قبل صلوٰۃ الفجر کذافی النھایۃ والکفایۃ ....... ومنھا مابعد صلوٰۃ الفجر قبل طلوع الشمس ھکذافی النھایۃ والکفایۃ۔ (ہندیۃ ۱/۵۳)"