+(00) 123-345-11

قضا نماز کس طرح ادا کرنی چاہیے اگر عصر کی نماز قضا ہو تو وہ کس عصر کی نماز کے ساتھ ادا کرنی چاہیے؟

(۱) جس شخص کے ذمے بالغ ہونے کے بعد سے آج تک چھ نمازوں سے زائد باقی نہ ہوں اس کو صاحب ترتیب کہا جاتا ہے ایسے شخص کے لیے لازمی ہے کہ آئندہ نماز پڑھنے سے پہلے چھوٹی ہوئی نماز کی قضا کرے وگرنہ اگلی نماز بھی نہیں ہوگی اور جس شخص پر چھ نمازوں سے زائد نمازیں باقی ہوں اس کے لیے قضاء نماز پڑھنے کا کوئی وقت مقرر نہیں سوائے مکروہ اوقات کے ہر وقت قضا نماز پڑھی جا سکتی ہے۔ لایلزم الترتیب بین الفائتہ والوقتیہ ولا بین القوائت اذا کانت القوائت ستّاً الخ (شامی ص ۶۸، ج ۲)"